نہایت ہی رنج و الم کے ساتھ یہ خبر نشر کی جارہی ہے کہ میوات کے ماہر اور قدیم قاری ، سابق استاذ مدرسہ تجوید القرآن آزاد مارکیٹ دہلی ،حالیہ مہتمم مدرسہ تجوید القرآن سلیمانیہ بیسرو ، درس و تدریس میں عظیم کارنامے انجام دینے والے، میوات کی عظیم اور مشہور شخصیت، طلباء کے مشفق و مربی قاری نور محمد صاحب (نوّر الله مرقده) کا انتقال ہوگیا ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون ، رحمه الله وأدخله فسيح جناته.
عجب قیامت کا حادثہ ہے، آستیں نہیں ہے 😭
زمین کی رونق چلی گئی ہے، اُفق پہ مہرِ مبین نہیں
تری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے
مگر تری مرگِ ناگہاں کا اب تک یقین نہیں ہے 😭😭.
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۔۔
محمد صابر مسعود بیسرو
0 تبصرے