Ticker

6/recent/ticker-posts

بحث اب یہ بھی ہونی چاہیے

ہم سب جانتے ہیں سنگھیوں کو اور نام نہاد سیکولرزم کے ٹھیکیداروں کو حجاب سے نہیں ؛بلکہ اسلام سے پریشانی ہے ، اگر حجاب سے سیکولرزم خطرے میں آرہا ہے تو اس پر بھی زور دار بحث ہونی چاہیے بلکہ ہم سب کو اب حملہ آور ہونا چاہیے کہ اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سرسوتی پوجا کیوں ؟ سوریہ نمسکار کے لئے ضد کیوں ؟ نصابی کتابوں میں بھگوت گیتا کے چیپٹرز کا کیا مطلب ؟ لڑکوں کے ہاتھوں میں کلاوے، لڑکیوں کے چہرے پر بندیا یا دیگر مذہبی علامات کیوں ؟ ہندوستان کے ہر تھانے میں مندر کیوں ؟ ہر افسر کے آفس میں مورتی کیوں ؟ کسی بھی سیکولر ادارے کی تعمیر سے پہلے پوجا ارچنا کیوں ؟ افتتاح کے لئے ناریل کیوں پھوڑے جاتے ہیں؟ کیا یہ ہندو کرن نہیں ہے ؟ کیا ان چیزوں سے سیکولرازم خطرے میں نہیں آتا ہے ؟ 
یاد رہے ! کبھی کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دینا چاہیے تاکہ مدمقابل میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو جائے !

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے