Ticker

6/recent/ticker-posts

خوشخبری

آج یہ خبر بڑی خوشی و مسرت کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ الحمدللہ بندہ بھی بہت جلد ابو فلاں یا فلانی بن جائگا اسلئے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ خوب سیرت و خوب صورت اولاد عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
مزید یہ بتانے کی بھی زحمت فرمائیں کہ فلاں یا فلانی کی جگہ کیا لکھا جائے اور ساتھ میں اس نام کی بھی وضاحت فرمائیں کہ یہ کیوں رکھا جائے، نوازش ہوگی ☺️☺️☺️
اولاد اور رزق کے بارے میں کبھی مایوس نا ہو کیونکہ ان دونوں چیزوں کا انحصار آپ کے نصیب پر ہے اور نصیب لکھنے والا بہت مہربان ہے❤️❤️❤️

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے