تحریر : حسین خان
پولیو اور ویکسین کی تاریخ، حقائق ؛ تجربات ؛مشاہدات ؛ تحقیقات اور انکشافات پر مبنی یہ دلچسپ اور چشم کشا آگاہی سلسلہ ہے ۔ جس کے مطالعہ کے بعد ہر ذی عقل وفہم اس بات کو قبول کرنے پر مجبور ہوجائے گا کہ پولیو اور ویکسین نہ صرف غیر ضروری ہیں بلکہ ہمارے نونہالوں کے لئے انتہائی مضرومہلک اور ہماری نسلیں ختم کرنے والی نسل کشی مہم ہے ۔ جسے لاعلمی اور غیر شعوری میں ہم نے شفاء اور احتیاطی تدبیر سمجھ رکھا ہے ۔
ویکسین میڈیکل کی تاریخ میں شروع ہی سے متنازعہ رہی ہے
۔ اس کے ضمنی اثرات کا شکار ہونے والے بچوں کے والدین ڈیڑھ سو سالوں سے احتجاج کرتے چلے آرہے ہیں۔مندرجہ بالا تصویر میں اولڈ سٹی ہال ( کناڈا ) کے سامنے مظلوم والدین کا لازمی وجبری ویکسین مہم کے خلاف احتجاج کا منظر دیکھا جاسکتا ہے ۔ یہ احتجاج 13 نومبر 1919ء کا ہے۔اسی سے ویکسین کی مخالفت اور عالمی ادارہ صحت کی جبری مہم کا پتہ چلتا ہے اور اس احتجاج میں ایک نعرہ یہ لکھا ہوا دکھائی دیتا ہے جسکا ترجمہ ہے " معصوم بچوں کو ذبح کرنا بند کرو اور جبری و لازمی ویکسین کو ختم کرو " ۔ لیکن ان سب کے باوجود انسانیت پر منافعہ کو ترجیح دینے والی دوا ساز کمپنیاں جو دجالی تنظیموں کے زیر نگراں ہیں۔ اپنی من مانی قائم رکھے ہوئے ہیں ۔ اس آگاہی سلسلہ میں تاریخی اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے جو یقینی طور پر ویکسین کے متعلق عوام الناس کا نظریہ بدل کر رکھ دیں گے ۔
ویکسین پر تحقیق کرنے والے چند باضمیر ڈاکٹروں ؛ سائنسدانوں ؛ انسانیت پسند محققین صحت کی کتب اور بیانات کا ترجمہ بھی دیا جائے گا۔اس مخفی منصوبہ بند نسل کشی مہم کی سچائی اور حقیقت سامنے لانے والےتمام ویڈیوز تقریباََ یوٹیوب وغیرہ سے ہدف کردئے گئے ہیں۔پھر بھی کچھ بطور خاص پیش کرنے کی کوشش کریں گے ۔
کوئی بھی ملک کے حکمران اتنے مہربان آخر کیوں ہیں کہ کروڑوں روپیوں کی ویکسین مفت پلا رہے ہیں ! جبکہ بھوک مری ؛ بیروزگاری ؛ غریبی اور عوام کی معاشی حالت پر یہ کبھی کچھ نہیں کرتے ۔کھانے کو کھانا نہ دیں گے مگر پولیو اور ویکسین مفت میں ضرور دیں گے ۔ یہاں اس نکتہ پر زور ڈالئے اور اپنی عقل شریف کو حرکت میں لائیے ۔ یہ ویکسین پروگرام امریکہ کے دباؤ کے تحت چلایا ہوا ہے اور اس بات کی اپنی ایک تاریک تاریخ موجود ہے کہ امریکہ کے کندھوں پر بندوق رکھ کر ہمیشہ سے عالمی دجالی صیہونی انسانیت دشمن تنظیموں نے نشانہ لگایا ہے ۔
دراصل ان سب کے پیچھے دجالی قوتوں کی کارستانی ہے ۔ ہمیں اس سازش کو اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
پیشکش : آگاہی ٹیلیگرام گروپ

0 تبصرے