افغان وزارت خارجہ کےاعلامیے کے مطابق کل 10 نومبر کو وزیرخارجہ امیرخان متقی کی سربراہی میں اعلی سطحی وفدپاکستان کا دورہ کرے گا۔اس دورے میں دوطرفہ تعلقات، اقتصاد، ٹرانزٹ، مہاجرین اور آمد و رفت میں آسانیوں سےمتعلق بات چیت ہوگی۔وفد میں وزیرتجارت اور دیگرمحکموں کےحکام بھی شریک ہوں گے۔
0 تبصرے